the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

پیرس، 12 جنوری (ایجنسی) فرانس کی راجدھانی پیرس میں ایک بیکری کے نزدیک سنیچر کو طاقت ور بم دھماکے میں 20 سے زیادہ لوگ زخمی ہوگئے۔

مقامی میڈیا رپورٹوں کے مطابق پیرس میں مصروف علاقے ریو ڈی ڈرائیز کے نزدیک صبح تقریبا نو بجے ایک بیکری میں دھماکہ ہوا جس میں 20 سے زیادہ لوگ زخمی ہوگئے۔ زخمیوں میں سے دو کی حالت نازک بتائی گئی ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کون بنے گا آئی سی سی ورلڈ کپ 2019 چیمپئن

انڈیا
آسٹریلیا
انگلینڈ
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2019 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.