: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 26 جولائی (یو این آئی) راجیہ سبھا میں زبردست شور شرابہ کیا اور کارروائی کے احسن طریقے سے چلانے میں رکاوٹ پیدا کرنے کی وجہ سے آج ترنمول کانگریس کے سات ارکان سمیت
تلنگانہ راشٹرا سمیتی، دراوڑ منیترا کزگم (ڈی ایم کے)، کمیونسٹ پارٹی آف انڈیا اور مارکسسی کمیونسٹ پارٹی کے کل ملاکر 19 ارکان کو اس ہفتے کی باقی ماندہ مدت کے لیے ایوان سے معطل کر دیا گیا۔