the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
گھر > خصوصی
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا لیونل میسی کا دورہ ہندوستانی فٹ بال کو فروغ دے گا؟

ہاں
نہیں
نہیں کہہ سکتے
Displaying 5341 - 5370 of 22700 total results
پرینکا کی ہمت دیکھ کر کسانوں کو کچلنے والے ڈر گئے : راہل

پرینکا کی ہمت دیکھ کر کسانوں کو کچلنے والے ڈر گئے : راہل

نئی دہلی ،4 ستمبر (یو این آئی) کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے آج اپنی بہن اور اتر پردیش کی انچارج جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی واڈرا کو حوصلہ بڑھایا...

پی اے سی کیمپ میں پرینکا، باہر کانگریسیوں کا ہجوم

پی اے سی کیمپ میں پرینکا، باہر کانگریسیوں کا ہجوم

سیتاپور:04اکتوبر(یواین آئی) لکھیم پوری کھیری میں تشدد کے شکار کسانوں سے ملنے جارہی کانگریس جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی واڈر اور ان کے حامیوں کو پولیس ن...

صحت مند جمہوریت کے لیے متحرک عدلیہ ضروری : چیف جسٹس

صحت مند جمہوریت کے لیے متحرک عدلیہ ضروری : چیف جسٹس

نئی دہلی ، 02 اکتوبر (یو این آئی) چیف جسٹس آف انڈیا (سی جے آئی) این وی رمن نےمساوات اور انصاف ایک دوسرے کا تکملہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ صحت مند جمہور...

گاندھی جینتی کے موقع پر لیہہ میں کھادی سے بنا سب سے بڑا ترنگا لہرایا گیا

گاندھی جینتی کے موقع پر لیہہ میں کھادی سے بنا سب سے بڑا ترنگا لہرایا گیا

نئی دہلی ، 02 اکتوبر (یو این آئی) گاندھی جینتی کے موقع پر آج مرکز کے زیر انتظام علاقے لداخ کے لیہہ میں دنیا کا سب سے بڑا کھادی سے بنا ترنگا لہرایا گیا...

صدر اور وزیراعظم سمیت ملک نے مہاتما گاندھی اور شاستری جی کو خراج عقیدت پیش کیا

صدر اور وزیراعظم سمیت ملک نے مہاتما گاندھی اور شاستری جی کو خراج عقیدت پیش کیا

نئی دہلی ، 2 اکتوبر (یو این آئی) صدر رام ناتھ کووند ، وزیر اعظم نریندر مودی ، بھارتیہ جنتا پارٹی کے صدر جگت پرکاش نڈا ، وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ اور وز...

پانی کے تحفظ کو زندگی کا منتر بنانے کی ضرورت :وزیراعظم مودی

پانی کے تحفظ کو زندگی کا منتر بنانے کی ضرورت :وزیراعظم مودی

نئی دہلی ، 2 اکتوبر (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے ہر شہری سے ملک میں پانی کے تحفظ کی اہمیت کو سمجھنے کی اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ پانی زندگی کی...

راہل نے پٹرول اور ڈیزل کی قیمت بڑھانے پر مودی کو ہدف تنقید بنایا

راہل نے پٹرول اور ڈیزل کی قیمت بڑھانے پر مودی کو ہدف تنقید بنایا

نئی دہلی، یکم اکتوبر (یو این آئی) کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے آج وزیر اعظم نریندر مودی پر پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں کو ریکارڈ سطح پر لے جانے کے ...

صفائی زندگی کا منتر اور نسل درنسل چلنے والا مہاابھیان:مودی

صفائی زندگی کا منتر اور نسل درنسل چلنے والا مہاابھیان:مودی

نئی دہلی، یکم اکتوبر (یو این آئی) وزیراعظم نریندرمودی نے صفائی کو طرز زندگی اور زندگی کا منتر قرار دیتے ہوئے آج کہا کہ یہ نسل در نسل چلنے والی مہم ہے ...

کانگریس میں اب نہیں رہوں گا : کیپٹن امریندرسنگھ

کانگریس میں اب نہیں رہوں گا : کیپٹن امریندرسنگھ

نئی دہلی ، 30 ستمبر (یو این آئی) وزیر داخلہ امت شاہ سے ملاقات کے ایک دن بعد کانگریس کے سینئر لیڈر اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب کیپٹن امریندر سنگھ نے آج کہ...

نوجوت سنگھ سدھو آج وزیراعلیٰ چرنجیت سنگھ چنی سے ملاقات کریں گے

نوجوت سنگھ سدھو آج وزیراعلیٰ چرنجیت سنگھ چنی سے ملاقات کریں گے

چنڈی گڑھ، 30 ستمبر (یو این آئی)پنجاب کے وزیراعلیٰ چرنجیت سنگھ چنی کی درخواست پرنوجوت سنگھ سدھو آج تقریباً تین بجے چنڈی گڑھ پہنچ رہے ہیں جہاں وہ کھل ک...

وزیراعظم نے سی آئی پی ای ٹی جے پور کا افتتاح کیا

وزیراعظم نے سی آئی پی ای ٹی جے پور کا افتتاح کیا

نئی دہلی ، 30 ستمبر (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے جمعرات کے روز ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعےسینٹرل انسٹی ٹیوٹ آف پیٹرو کیمیکل انجینئرنگ اینڈ ٹیکنا...

راجستھان میں سی پیٹ کا افتتاح ، مودی چار میڈیکل کالجوں کا سنگ بنیاد رکھیں گے

راجستھان میں سی پیٹ کا افتتاح ، مودی چار میڈیکل کالجوں کا سنگ بنیاد رکھیں گے

نئی دہلی، 29 ستمبر (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی راجستھان میں انسٹی ٹیوٹ آف پیٹرو کیمیکل ٹیکنالوجی (سی آئی پی ای ٹی) کا افتتاح کریں گے اور چار نئ...

کنہیا، جگنیش کانگریس میں شامل

کنہیا، جگنیش کانگریس میں شامل

نئی دہلی، 28ستمبر (یو این آئی) جواہر لال نہرو یونیورسٹی کے اسٹوڈنٹس یونین کے سابق صدر اور کمیونسٹ پارٹی آف انڈیا (سی پی آئی) کے لیڈر کنہیا کمار اور گج...

جدید تکنیک اور آلات گاؤں گاؤں تک پہنچایئے: وزیراعظم مودی

جدید تکنیک اور آلات گاؤں گاؤں تک پہنچایئے: وزیراعظم مودی

نئی دہلی، 28 ستمبر (یو این آئی) وزیراعظم نریندر مودی نے آب و ہوا کی تبدیلی کے پیش نظر جدید تکنیک اور آلات گاؤں گاؤں تک لے جانے پر زور دیتے ہوئے کہا کہ...

نوجوت سدھو نے پنجاب کانگریس صدر کا عہدہ چھوڑ دیا

نوجوت سدھو نے پنجاب کانگریس صدر کا عہدہ چھوڑ دیا

چنڈی گڑھ، 28 ستمبر (یو این آئی) پنجاب کے وزیراعلیٰ چرنجیت سنگھ چنی کے کابینہ میں وزراء کے اعلان کے تھوڑی دیر کے بعد پنجاب ریاستی کانگریس کے صدر نوجوت...

کسانوں کو پورے ملک کی حمایت حاصل،زرعی قوانین واپس لے حکومت:پرینکا

کسانوں کو پورے ملک کی حمایت حاصل،زرعی قوانین واپس لے حکومت:پرینکا

لکھنؤ:27ستمبر(یواین آئی) نئے زرعی قوانین کی مخالفت میں کسان تنظیمی کے مشترکہ محاذ کی جانب سے اعلان کئے گئے بھارت بند کی حمایت کرتےہوئے کانگریس جنرل ...

حکومت تمام کو سستا علاج دستیاب کرنے کے لئے پرعزم: مودی

حکومت تمام کو سستا علاج دستیاب کرنے کے لئے پرعزم: مودی

نئی دہلی، 27ستمبر (یو این آئی) وزیراعظم نریندر مودی نے غریبوں، خواتین اور درمیانہ طبقہ سستا اور بہتر علاج دستیاب کرانے کے عزم کا اظہار کرتے ہوئے پیر ک...

بھارت بند: دہلی میں سخت چوکسی ، لال قلعے کے گرد نقل و حرکت بند

بھارت بند: دہلی میں سخت چوکسی ، لال قلعے کے گرد نقل و حرکت بند

نئی دہلی ، 27 ستمبر (یو این آئی) کسانوں کے بھارت بند کے پیش نظر دارالحکومت دہلی میں پیر کو سخت حفاظتی نگرانی کی جارہی ہے لال قلعہ اور پارلیمنٹ کی طرف ...

ہند-امریکہ تعلقات کی تاریخ میں نئے باب کا آغاز:بائیڈن

ہند-امریکہ تعلقات کی تاریخ میں نئے باب کا آغاز:بائیڈن

واشنگٹن، 25 ستمبر (یو این آئی) امریکی صدر جو بائیڈن نے جمعہ کو کہا کہ دنیا کےسب سے بڑے جمہوری ملک ہندوستان اور امریکہ دوطرفہ تعلقات کی تاریخ میں نیا ب...

ہندوستان عالمی فلاح وبہبودکی مثبت سوچ کے ساتھ کواڈ میں کام کرے گا

ہندوستان عالمی فلاح وبہبودکی مثبت سوچ کے ساتھ کواڈ میں کام کرے گا

واشنگٹن، 25 ستمبر (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے امریکہ، ہندوستان، جاپان اور آسٹریلیا کے کواڈرینگولر فریم ورک (کواڈ)کو انڈو پیسیفک خطے اور دنیا...

ہندوستان، جاپان ، آسٹریلیا ایک آزاد ، کھلے ، جامع انڈو پیسیفک خطے کے لیے پرعزم

ہندوستان، جاپان ، آسٹریلیا ایک آزاد ، کھلے ، جامع انڈو پیسیفک خطے کے لیے پرعزم

واشنگٹن، 23 ستمبر (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے چار رکنی اتحاد کے دو اہم اراکین آسٹریلیا اور جاپان کے وزرائے اعظم سے آج یہاں امریکی صدر جوزف ا...

حکومت کورونا سے تباہ حال خاندانوں کے حقوق کو مار رہی ہے: کانگریس

حکومت کورونا سے تباہ حال خاندانوں کے حقوق کو مار رہی ہے: کانگریس

نئی دہلی، 24 ستمبر (یو این آئی) کانگریس نے کہا ہے کہ مودی حکومت کورونا سے متاثرہ خاندانوں کے تئیں اپنی ذمہ داری سے بچنے کی کوشش کر رہی ہے اور ان لوگوں...

ہندوستان میں سرمایہ کاری پر سی ای اوز کے ساتھ بات چیت کی : مودی

ہندوستان میں سرمایہ کاری پر سی ای اوز کے ساتھ بات چیت کی : مودی

واشنگٹن ، 23 ستمبر (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے امریکہ کی بڑی کمپنیوں کے چیف ایگزیکٹو افسروں سے ملاقات کے بعد کہا کہ انہوں نے ہندوستان میں سر...

وہ روزانہ نہاتی نہیں۔ شوہر طلاق مانگ رہا ہے۔

وہ روزانہ نہاتی نہیں۔ شوہر طلاق مانگ رہا ہے۔

اترپردیش کے علی گڑھ میں ایک شخص نے مبینہ طور پر اپنی بیوی کو روزانہ نہیں نہانے پر تین طلاق دی۔ معاملہ سامنے آیا جب بیوی نے اپنی شادی بچانے کے لیے ویمن...

وزیر اعظم مودی کا امریکہ پہونچنے پر شاندار استقبال

وزیر اعظم مودی کا امریکہ پہونچنے پر شاندار استقبال

واشنگٹن،23 ستمبر (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی کی امریکہ آمد پر ان کا پرتپاک استقبال کیا گیا مسٹر مودی کا طیارہ آج صبح واشنگٹن ہوائی اڈے پر اترا ...

افغانستان کی سرزمین دہشت گردی کے لئے استعمال نہیں ہونی چاہئے: جے شنکر

افغانستان کی سرزمین دہشت گردی کے لئے استعمال نہیں ہونی چاہئے: جے شنکر

نیویارک،23 ستمبر (یو این آئی) ہندوستان کے وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے بدھ کو افغانستان کے بارے میں جی 20 وزرائے خارجہ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ک...

مودی پیر کے روز پی ایم-ڈی ایچ ایم اسکیم لانچ کریں گے

مودی پیر کے روز پی ایم-ڈی ایچ ایم اسکیم لانچ کریں گے

نئی دہلی ، 23 ستمبر (یو این آئی) وزیراعظم نریندرمودی پیرکے روز ملک کے باشندوں کو ان کی صحت کے لیے ایک بڑا تحفہ دینے جا رہے ہیں  مرکزی حکومت پردھا...

مودی امریکہ کے لیے روانہ ، اسٹریٹجک شراکت داری کو مضبوط بنائیں گے

مودی امریکہ کے لیے روانہ ، اسٹریٹجک شراکت داری کو مضبوط بنائیں گے

نئی دہلی، 22 ستمبر (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے اپنے دورہ امریکہ کو ہندوستان اور امریکہ کے درمیان مجموعی عالمی اسٹریٹجک شراکت داری کو مضبوط ب...

کیجریوال کی مقبولیت سے خوفزدہ ای ڈی کا استعمال کر رہی بی جے پی:اے اے پی

کیجریوال کی مقبولیت سے خوفزدہ ای ڈی کا استعمال کر رہی بی جے پی:اے اے پی

نئی دہلی ، 22 ستمبر (یو این آئی) عام آدمی پارٹی (اے اے پی) نے کہا ہے کہ بی جے پی پورے ملک میں اے اے پی کے بڑھتے ہوئے گراف اور وزیر اعلیٰ اروند کیجریوا...

سوسائڈ نوٹ : آنند، آدھیا و سندیپ موت کے ذمہ دار،عزت نفس کے لئےاٹھایا انتہائی قدم

سوسائڈ نوٹ : آنند، آدھیا و سندیپ موت کے ذمہ دار،عزت نفس کے لئےاٹھایا انتہائی قدم

پریاگ راج:22ستمبر(یواین آئی) اکھاڑہ پریشد کے صدر مہنت نریندر گری کی موت کے بعد ملے سوسائڈ نوٹ مہنت نے اپنی موت کا ذمہ دارمقبول شاگرد آنند گری، خدمت ...

Displaying 5341 - 5370 of 22700 total results
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.