the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
یونان/17نومبر(ایجنسی) یونان میں سمندری طوفان کے نتیجے میں آنے والے تباہ کن سیلاب میں 16 افراد ہلاک اور متعدد لاپتہ ہوگئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق یونان میں سیلاب نے تباہی مچادی، جس کے نتیجے میں 16 افراد ہلاک جبکہ متعدد



لاپتہ ہوگئے۔

ذرائع نے کہا کہ سیلاب کی وجہ سے پانی نے گاڑیاں بھی بہا لے گیا۔ یونان کے دارالحکومت ایتھنز کے قریبی علاقوں میں سیلاب سے 500 کے قریب مکانات اور دکانیں تباہ ہوگئیں۔

امدادی کارکن و ریسکو ٹیمیں جائے وادات پر پہنچ گئی ہیں اور سیلاب میں بہنے والوں کو تلاش کر رہے ہیں۔ 

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.