the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی،18مارچ (یو این آئی)ملک میں کورونا وائرس(کووڈ-19)سے متاثرہ مریضوں کی تعداد بڑھ کر 147 ہو گئی ہے۔مرکزی وزارت صحت نے بدھ کو اس کی اطلاع دیتے ہوئے بتایا کہ ملک میں کورونا کے اب تک 147 معاملوں کی تصدیق ہو چکی ہے جن میں سے 122 مریض ہندوستانی ہیں جبکہ 25 غیر ملکی شہری



ہیں۔
قابل ذکر ہے کہ چین کے صوبہ ہبوئی کے دارالحکومت ووہان سے پھیلنے والے جان لیوا کورونا وائرس کی زد میں اب تک دنیا کے 150 سے زائد ممالک آچکے ہیں۔ہندوستان میں اب تک 147 کیسز کی تصدیق ہوئی ہے ۔عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او)نے کورونا وائرس کے بڑھتے خطرے کے پیش نظر اسے عالمی وباقرار دے دیا ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.