the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
ذرائع:

حیدرآباد کے بنجارہ ہلز میں واقع کمانڈ کنٹرول سنٹر میں  چیف منسٹر ریونت ریڈی کی موجودگی میں 130 ماؤ نوازوں نے اپنے ہتھیاروں سمیت خودسپردگی اختیار کرلی۔ چار بسوں میں کمانڈ کنٹرول سنٹر پہنچے ماؤسٹوں نے 124 ہتھیار حکام کے حوالے کیے۔ڈی جی پی شیو دھر ریڈی کے مطابق خودسپردگی



اختیار کرنے والوں میں 125 افراد چھتیس گڑھ، چار تلنگانہ اور ایک آندھرا پردیش سے تعلق رکھتے ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ پولیس شہداء کی یاد میں منائے جانے والے دن کے موقع پر چیف منسٹر کی اپیل کے بعد ماؤ نواز ایک ایک کر کے ہتھیار ڈال رہے ہیں۔خودسپردگی اختیار کرنے والوں میں تین اسٹیٹ کمیٹی، دس ڈویژنل کمیٹی اور چالیس ایریا کمیٹی کے ارکان شامل ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.