the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی، 21 مئی (یو این آئی) مہاراشٹر کے گڑھ چیرولی میں جمعہ کی صبح پولیس کے ساتھ ایک تصادم میں کم از کم 13 ماؤ نواز ہلاک ہوگئے گڑھ چیرولی کے ڈپٹی انسپکٹر جنرل پولیس سندیپ پاٹل نے بتایا کہ انکاؤنٹر آج صبح 5 بجے ہوا۔ انکاؤنٹر کے وقت ، نکسل اٹٹاپلی کے جنگل کوٹامی میں ایک میٹنگ کے لئے جمع ہوئے تھے انہوں نے کہا کہ ماؤنوازوں کی موجودگی کی انٹلی جنس اطلاع کی بنیاد پر ، مہاراشٹرا پولیس کی سی 60



بٹالین نے سرچ آپریشن شروع کیا۔ انہوں نے بتایا کہ نکسلیوں نے پولیس اہلکاروں کو دیکھ کر فائرنگ شروع کردی۔ انہوں نے کہا کہ پولیس اہلکاروں نے بھی جوابی فائرنگ کی اور اس دوران 13 نکسلی ہلاک ہوگئے۔
انہوں نے کہا ، "جنگل میں ماؤنوازوں کی موجودگی کے بارے میں معلومات حاصل کرنے کے بعد ، ہم نے مہم ایک روز قبل شروع کی تھی۔ اب تک ، ہمیں 13 لاشیں برآمد ہونے کی اطلاع ملی ہے۔ ابھی بھی سرچ آپریشن جاری ہے۔ "

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.