the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
اتر پردیش 3 مارچ 2026 (اعتماد نیوز) لکھنؤ میں 12 سالہ انیز خان گولی لگنے سے ہلاک ہو گیا۔ پولیس کے مطابق وہ ایک دوست کی سالگرہ کی تقریب میں موجود تھے کہ مبینہ طور پر گاڑی میں رکھے پستول سے اتفاقیہ طور پر فائرنگ



کی گئی۔ تاہم اہل خانہ نے اسے قتل قرار دیتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ انیز خان کو بہانے سے گھر سے لے جا کر گولی مار کر قتل کیا گیا اور واقعے کو چھپانے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ پولیس نے مقدمہ درج کر کے تمام زاویوں سے تفتیش شروع کر دی ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.