the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

آج بڑھتی ہوئی قیمتوں کے بارے میں آپ کو کیسا لگتا ہے؟

بہت فکر مند
زیادہ متاثر نہیں
کوئی اثر نہیں
ذرائع:

تلنگانہ حکومت نے حیدراباد کے پرانے شہر کی 8تاریخی کمانوں (آرچس) کی بحالی اور مرمت کے لیے 11.86 کروڑ روپے جاری کرنے کے احکامات جاری کیے ہیں۔ ان کاموں کو قلی قطب شاہ اربن ڈیولپمنٹ اتھارٹی کی نگرانی میں انجام دیا جائے گا۔منصوبے کے تحت رانی گنج کمان، شیخ فیض کمان، چھتہ بازار کمان، دیوان دیوڑھی کمان 1 اور دیوان دیوڑھی کمان 2، دبیرپورہ کمان، حسینی عالم کمان، حشمت گنج کمان سمیت



مجموعی طور پر آٹھ تاریخی کمانوں کی بحالی کی جائے گی۔ اس منصوبے کے اخراجات ایچ ایم ڈی اے کے فنڈس سے پورے کیے جائیں گے۔حکومت نے منصوبے کے لیے کنسلٹنسی کے انتخاب اور ٹینڈرس طلب کرنے کی بھی منظوری دے دی ہے۔ حکام کے مطابق برسات کے موسم میں خستہ حال ہونے والی ان تاریخی ورثہ عمارتوں کی ساخت کے  مضبوطی  کو یقینی بنانے کے لیے جامع مرمتی کام انجام دیے جائیں گے تاکہ ان کی تاریخی اہمیت محفوظ رکھی جا سکے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
http://web.archive.org/web/20260124084930/https://www.darussalam.bank.in/

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.