: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
گجرات کے سابق وزراء ہرش سنگھاوی اور جگدیش وشوکرما سمیت کل 11 کابینی وزراء اور چھ ریاستی وزراء نے نئی گجرات حکومت
میں حلف لیا ہے۔ وزراء نے وزیر اعظم نریندر مودی اور مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ کی موجودگی میں حلف لیا۔ گجرات کے نئے وزیر اعلی بھوپیندر پٹیل کو بھی آج گورنر آچاریہ دیوورت نے حلف دلایا۔