: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ایران کے اخبار تہران ٹائمز نے 9 مارچ 2026 کے اپنے پہلے صفحے پر 100 بچوں کی تصاویر شائع کرتے ہوئے ایک فوجی حملے میں ان کی ہلاکت کا دعویٰ کیا ہے۔ اخبار کے مطابق 28 فروری کو جنوبی ایران کے شہر میناب میں ایک ابتدائی
اسکول پر بمباری کے نتیجے میں یہ بچے ہلاک ہوئے۔
اخبار نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ اس حملے کے باوجود امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اس واقعے سے انکار کر رہے ہیں۔ صفحہ پر شائع بچوں کی تصاویر کو انسانی المیے کو اجاگر کرنے اور عالمی توجہ حاصل کرنے کی کوشش کے طور پر پیش کیا گیا ہے۔