the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا لیونل میسی کا دورہ ہندوستانی فٹ بال کو فروغ دے گا؟

ہاں
نہیں
نہیں کہہ سکتے
دبئی/22ستمبر(ایجنسی) ایرانی سرکاری ٹی وی کے مطابق ہفتے کے روز ملک کے جنوب مغرب میں الاہواز کے علاقے میں ایک فوجی پریڈ کو حملے کا نشانہ بنایا گیا۔

مقامی نیوز ایجنسی کا کہنا ہے کہ حملے میں ایرانی پاسداران انقلاب کے 8 ارکان ہلاک ہوئے ہیں۔ ایک مقامی خبر رساں ایجنسی کے مطابق حملے میں ایرانی صوبے خوزستان میں پاسداران انقلاب کے کمانڈر کا ذاتی محافظ مارا گیا۔

ادھر ایران کی سرکاری خبر رساں ایجنسی



کا کہنا ہے کہ ایونٹ میں شریک کسی عہدے دار کو جانی نقصان نہیں پہنچا تاہم واقعے میں کئی شہریوں کی ہلاکت سے متعلق معلومات ہیں اور ان کی صحیح تعداد جاننے کی کوشش کی جا رہی ہے۔


ایرانی سرکاری رپورٹ کے مطابق فوجی پریڈ کے دوران اسٹیج کے پیچھے موجود مسلح افراد کی جانب سے اندھادھند فائرنگ شروع ہو گئی۔


اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.