: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
تل ابیب، 7 مارچ (یو این آئی) اسرائیلی حکام نے فلسطینی علاقے مغربی کنارے میں لاپتہ ہونے والے 10 ہندوستانی کارکنوں کا سراغ لگا کر انہیں بحفاظت اسرائیل واپس لایا ہے اسرائیل میں ہندوستانی سفارت خانے نے جمعرات کو دیر گئے کہا کہ اسرائیلی حکام نے مغربی
کنارے کے علاقے میں لاپتہ ہونے والے 10 ہندوستانی تعمیراتی کارکنوں کا سراغ لگایا ہے اور انہیں اسرائیل واپس لایا ہے جب کہ معاملہ ابھی زیر تفتیش ہے، ہندوستانی سفارت خانہ اسرائیلی حکام کے ساتھ رابطے میں ہے اور ان کی حفاظت اور بہبود کو یقینی بنانے کی درخواست کی ہے۔