the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
گھر > خصوصی

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
Displaying 17161 - 17190 of 21456 total results
دنیا میں80کروڑ افراد بھوک کا شکار

دنیا میں80کروڑ افراد بھوک کا شکار

گلوبل ہنگر انڈیکس کی تازہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ دنیاکے 50 سے زائد ملکوں میں مسلح تصادم کی وجہ سے 800 ملین افراد تک پوری خوراک نہیں پہنچ رہی ہے،پاکست...

 نصرت فتح علی خان کی سالگرہ پرگوگل کا ڈوڈل انکے نام

نصرت فتح علی خان کی سالگرہ پرگوگل کا ڈوڈل انکے نام

موسیقی کے بے تاج بادشاہ استاد نصرت فتح علی خان کے پرستار آج ان کی 67ویں سالگرہ منارہے ہیں۔گوگل نے آج کا ڈوڈل گلوکار استاد نصرت فتح علی خان کے نام کی...

دنیا کا سب سے بڑا’ کتاب میلہ‘

دنیا کا سب سے بڑا’ کتاب میلہ‘

جرمنی کے مرکزی شہر فرینکفرٹ میں کل سے شروع ہونے والا’ کتاب میلہ‘ دنیا میں سب سے بڑامیلہ ہے ۔ دنیا کی سو سے زائد ممالک کی سات ہزار سے زائد کمپنیاں اس ن...

جگن کی بھو ک ہڑ تا ل کو پو لیس نے نا کا م بنا دیا ‘ دواخا نہ منتقل

جگن کی بھو ک ہڑ تا ل کو پو لیس نے نا کا م بنا دیا ‘ دواخا نہ منتقل

گنٹو ر : وا ئی ایس آر کا نگریس پا ر ٹی کے صد ر وائی ایس جگن مو ہن ریڈی کی چھ رو ز سے چل رہی ہڑتا ل کو آج صبح پو لیس نے نا کام بنا دیا اور ...

نیپال کے نئے وزیراعظم نے اپنے منصب کا حلف لیا

نیپال کے نئے وزیراعظم نے اپنے منصب کا حلف لیا

نیپال،12اکتوبر(ایجنسی) آج پیر کے روز نیپال میں نئے دستور کے نفاذ کے بعد وزیراعظم منتخب ہونے والے وزیراعظم کھڈگا پرشاد اولی نے اپنے منصب کا حلف اٹھا لی...

اسکاٹ لینڈ کے اکنامکسٹ انگسن ڈیٹن نوبل انعام کے حقدار

اسکاٹ لینڈ کے اکنامکسٹ انگسن ڈیٹن نوبل انعام کے حقدار

رواں برس کا اقتصادیات کا نوبل میموریئل پرائز اسکاٹ لینڈ کے اکانومسٹ انگس ڈیٹن کو دیا گیا ہے۔ رائل سویڈش اکیڈمی کے مطابق ڈیٹن نے سماجی بہبود، غربت اور ...

بہار اسمبلی انتخابات :پہلے مرحلے میں ہوئی 57فیصد ووٹنگ

بہار اسمبلی انتخابات :پہلے مرحلے میں ہوئی 57فیصد ووٹنگ

پٹنہ،12اکتوبر(ایجنسی) پانچ مراحل میں ہو رہے بہار اسمبلی انتخابات کے پہلے مرحلے کے تحت دس اضلاع کے کل 49 اسمبلی حلقوں میں چاک چوبند سیکورٹی کے نظام کے ...

عدم رواداری کے بڑھتے واقعات پر اڈوانی کا اظہار تشویش

عدم رواداری کے بڑھتے واقعات پر اڈوانی کا اظہار تشویش

نئی دہلی، 12 اکتوبر (یو این آئی) سابق نائب وزیر اعظم اور بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے سینئر لیڈر لال کرشن اڈوانی نے ملک میں عدم رواداری کے بڑھتے و...

بہار میں پہلے مرحلہ کی رائے دہی : پر امن ماحول میں 50 فیصد سے زائد ووٹنگ

بہار میں پہلے مرحلہ کی رائے دہی : پر امن ماحول میں 50 فیصد سے زائد ووٹنگ

حیدرآباد۔12 اکٹوبر (اعتماد نیوز)بہار کی 243رکنی اسمبلی انتخابات کے پہلے مرحلہ کے 43سیٹوں پر ووٹنگ کی رفتار صبح سے ہی سست رفتار سے جاری رہی ۔ رفتہ رفتہ...

بہار کے عوام ترقی کے لئے ہمیں ووٹ دیں ۔ مودی

بہار کے عوام ترقی کے لئے ہمیں ووٹ دیں ۔ مودی

حیدرآباد۔12 اکٹوبر (اعتماد نیوز)وزیر اعظم نریندر مودی نے بہار حکومت کے ایک وزیر کے رشوت ستانی میں پھنسنے پر طنز کرتے ہوئے آج وزیر اعلی نتیش کمار کا نا...

شیوسینا کے کارکنوں نےکلکرنی نے چہرے پر سیاہی پوتی

شیوسینا کے کارکنوں نےکلکرنی نے چہرے پر سیاہی پوتی

ممبئی، 12 اکتوبر (یو این آئی) پاکستان کے سابق وزیر خارجہ خورشید محمود قصوری کی کتاب کا اجرا کرنے کے پروگرام کے خلاف احتجاج میں اس کے منتظم سدھیندر کلک...

ہندوستان، مالدیپ کے اندرونی معاملات میں مداخلت نہ کرے:صدر

ہندوستان، مالدیپ کے اندرونی معاملات میں مداخلت نہ کرے:صدر

مالی /نئی دہلی، 12اکتوبر(یو این آئی )مالدیپ کے صدر عبداللہ یامین نے اتوار کے روز ہندوستانی وزیر خارجہ کو مالدیپ کے اندرونی معاملات میں مداخلت کرنے پر...

لالو نے ٹویٹ کے ذریعے پھر کیا وزیر اعظم پر حملہ

لالو نے ٹویٹ کے ذریعے پھر کیا وزیر اعظم پر حملہ

پٹنہ، 12 اکتوبر (یو این آئی)راشٹریہ جنتا دل (آر جے ڈی)کے صدر لالو پرساد یادو نے ریزرویشن کے معاملے پر وزیر اعظم نریندر مودی کو اپنے ٹویٹ کے ذریعے ایک ...

وائی ایس جگن کا بھوک ہڑتال چھٹویں دن میں داخل ‘صحت انتہائی تشویشناک

وائی ایس جگن کا بھوک ہڑتال چھٹویں دن میں داخل ‘صحت انتہائی تشویشناک

حیدرآباد ۔12 اکٹوبر (اعتمادنیوز) آندھراپردیش کو خصوصی موقف دینے کا مطالبہ کرتے ہوئے اپوزیشن لیڈر اور وائی ایس آر کانگریس لیڈر وائی ایس جگن موہن ریڈی ک...

سکائپ کا صارفین کو 20 منٹ کی مفت کالز کی سہولت دینے کا اعلان

سکائپ کا صارفین کو 20 منٹ کی مفت کالز کی سہولت دینے کا اعلان

 مائیکرو سافٹ کی کالنگ سروس سکائپ نے اپنے صارفین کو زرتلافی کے طور پر 20 منٹ مفت کالز کی سہولت مہیا کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کچھ ہف...

شام پر بمباری کا مقصد بشار الاسد حکومت کو مستحکم کرنا ہے، روسی صدر

شام پر بمباری کا مقصد بشار الاسد حکومت کو مستحکم کرنا ہے، روسی صدر

روس کے صدر ولادی میر پوتن نے شام میں روسی فوجی آپریشن کا دفاع کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس کا مقصد صدر بشار الاسد کی جائز حکومت کو مستحکم کرنا ہے۔ریاستی ٹی ...

سانحہ منی سے ایران سیاسی طور پر فائدہ اٹھانا چاہتا ہے۔ سعودی شاہزادہ ترکی الفیصل

سانحہ منی سے ایران سیاسی طور پر فائدہ اٹھانا چاہتا ہے۔ سعودی شاہزادہ ترکی الفیصل

حیدرآباد۔12اکٹوبر (اعتماد نیوز) سعودی شہزادے ترکی الفیصل نے حج کے انتظام میں دیگر مسلم ممالک کو شریک کرنے کی تجویز کو رد کرتے ہوئے کہا ہے کہ سعود...

میں پارٹی کی اندرونی سیاست کا شکار بنا:عاصم احمدخان

میں پارٹی کی اندرونی سیاست کا شکار بنا:عاصم احمدخان

نئی دہلی،10اکتوبر(ایجنسی) کرپشن کے الزام پر وزیر کے عہدے سے ہٹائے گئے عاصم احمد خان نے ہفتہ کو کہا کہ وہ آپ پارٹی کی اندرونی سیاست کا شکار ہوئے ہیں او...

انقرہ میں حملوں کا مقصد امن و اتحاد کو نشانہ بنانا:ترکی صدر

انقرہ میں حملوں کا مقصد امن و اتحاد کو نشانہ بنانا:ترکی صدر

استنبول،10اکتوبر(ایجنسی) ترکی کے صدر رجب طیب ایردوآن نے انقرہ میں ہفتہ کے روز ہونے والے دوہرے خودکش بم حملوں کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ح...

دادری کے بعد منی پوری میں گاؤ کشی کی افواہوں کولیکر پھیلی کشیدگی،پولیس افسر معطل

دادری کے بعد منی پوری میں گاؤ کشی کی افواہوں کولیکر پھیلی کشیدگی،پولیس افسر معطل

منی پوری(لکھنؤ)،10اکتوبر(ایجنسی) دادری کے بعد گاؤ کشی کی افواہوں کو لے کر اب اس ضلع میں کشیدگی پھیل گئی ہے. افواہوں کی وجہ سے ہوئی تشدد میں مظاہرین نے...

صدرپرنب مکھرجی اسرائیل،فلسطین اور اردن کے دورے پر روانہ

صدرپرنب مکھرجی اسرائیل،فلسطین اور اردن کے دورے پر روانہ

نئی دہلی،10اکتوبر(ایجنسی) صدر جمہوریہ پرنب مکھرجی آج اسرائیل، فلسطین اور اردن کے چھ روزہ تاریخی دورے پر روانہ ہو گئے. وہ اسرائیل اور فلسطین کا دورہ کر...

لالو یادو نے مودی پر زبردست انداز میں تنقید کر ڈالا

لالو یادو نے مودی پر زبردست انداز میں تنقید کر ڈالا

حیدرآباد۔10۔اکٹوبر (اعتماد نیوز)آر جے ڈی سربراہ لالو پرساد یادو نے آج پہلے مرحلہ کے انتخابی تشہیر کے لئے آخری دن میں وزیر اعظم نریندر مودی پر زبرد...

فیس بک نے ایک اور زبردست فیچر متعارف کروا دیا

فیس بک نے ایک اور زبردست فیچر متعارف کروا دیا

فیس بک کا دیگر سماجی رابطے کی ویب سائٹس کے ساتھ مقابلہ تو جاری تھا ہی، لیکن اب اس نے سنیپ چیٹ(Snapchat) کو نیچا دکھانے کے لیے بھی کمر کس لی ہے۔فیس بک ...

 ترکی کے دارلحکومت انقرہ میں دھماکے ،30افراد جاں بحق ،126سے زائد زخمی

ترکی کے دارلحکومت انقرہ میں دھماکے ،30افراد جاں بحق ،126سے زائد زخمی

ترکی کے دارلحکومت انقرہ میں امن ریلی کے دوران دو ھماکوں کے نتیجے میں 30افراد جاں بحق جبکہ 126سے زائد افراد زخمی ہیں۔مقامی میڈیا کے مطابق عینی شاہد کا ...

 تلنگانہ بھر میں آج بند پر امن ‘ عوامی زندگی مفلوج

تلنگانہ بھر میں آج بند پر امن ‘ عوامی زندگی مفلوج

حیدرآباد۔10 اکٹوبر (اعتماد نیوز) ریاستی حکومت کے کسان مخالف رویہ کا الزام لگاتے ہوئے اپوزیشن پارٹیوں کانگریس ‘ تلگو دیشم ‘ بی جے پی اور وائی ای...

بہارانتخابات:کوئی گڑبڑی نہ کریں ،آپ پر ہے ڈرون Droneکی نظر

بہارانتخابات:کوئی گڑبڑی نہ کریں ،آپ پر ہے ڈرون Droneکی نظر

نئی دہلی،9اکتوبر(ایجنسی) بہار میں ہونے جا رہے اسمبلی انتخابات کے لیے الیکشن کمیشن نے کمر کس لی ہے. کمیشن پہلی بار ان انتخابات کی نگرانی کے لئے ڈرون کا...

اتوار کے دن ہوگا نیپال کے وزیراعظم کا انتخاب

اتوار کے دن ہوگا نیپال کے وزیراعظم کا انتخاب

نیپال،9اکتوبر(ایجنسی) نیپال کی پارلیمان نے اعلان کیا ہے کہ اتوار کے دن نئے وزیر اعظم کے انتخاب کے لیے ووٹنگ کی جائے گی۔ نیپالی اسمبلی کے اسپیکر سبھاش ...

تیونس کے جمہوری گروپ کے نام ہوا امن کا نوبل انعام

تیونس کے جمہوری گروپ کے نام ہوا امن کا نوبل انعام

سال 2015 کا نوبل انعام برائے امن تیونس کے ایک چار رکنی ثالثی گروپ کو دیا گیا جس نے ملک میں حکومت اور اپوزیشن کے درمیان تعطل کی فضا کو ختم کر کے جمہوری...

پونے میں وحشیانہ قتل:کٹے سر کوہاتھ میں لیکر سرعام گھومتا رہا60سا ل کا شخض

پونے میں وحشیانہ قتل:کٹے سر کوہاتھ میں لیکر سرعام گھومتا رہا60سا ل کا شخض

نئی دہلی،9اکتوبر(ایجنسی) پونے میں انسانیت کو شرمسار کرنے والے ایک انتہائی وحشیانہ واقعہ سامنے آیاہے۔ ایک شخص نے اپنی بیوی کو قتل کر دیا. اس کے بعد وہ ...

 ملائم سنگھ یادو کا گڑھ مین پوری گئوكشي کی افواہ سے کشیدہ

ملائم سنگھ یادو کا گڑھ مین پوری گئوكشي کی افواہ سے کشیدہ

لکھنؤ، 09 اکتوبر(یو این آئی) اتر پردیش میں دادری کے بعد گئوكشي کی افواہ سے اب سماج وادی پارٹی کے صدر ملائم سنگھ یادو کا گڑھ مین پوری کا كرهل قصبہ آج ک...

Displaying 17161 - 17190 of 21456 total results
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.