the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا NTA کو ایک نئی ٹیسٹنگ باڈی سے تبدیل کیا جانا چاہیے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد۔26اگسٹ(اعتماد نیوز)مرکز میں جب سے بی جے پی کو اقتدار حاصل ہوئی ہے تب سے قومی سطح پر فرقہ پرست لیڈروں کے حوصلے بلند ہوچکے ہیں۔ چنانچہ تازہ طور پر مرکزی وزارت داخلہ نے مظفر نگر فسادات کے موقع پر اشتعال انگیز بیان دینے اور ایک فرضی ویڈیو کے ذریعہ فرقہ وارانہ فساد کو ہوا دینے والے اتر پردیش کے بی جے پی لیڈر سنگیت سوم کو انکی جان



کو خطرہ لاحق ہونے کی دھمکی کے بعد Z کیٹگری سکیورٹی فراہم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ جسکے تحت بی جے پی کے اس رکن اسمبلی کو بلٹ پروف گاڑی کے ساتھ 30سکیورٹی گارڈس فراہم کئے جائینگے۔ خیال رہے کہ پچھلے سال سنگیت سوم کو ستمبر میں گرفتار کر لیا گیا۔ اور نومبر میں انہیں رہا کر دیا گیا۔ مظفر نگر فساد کے موقع پر 40000افراد بے گھر اور کم از کم 60افراد ہلاک ہوگئے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.