the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا لیونل میسی کا دورہ ہندوستانی فٹ بال کو فروغ دے گا؟

ہاں
نہیں
نہیں کہہ سکتے
نئی دہلی، 16مارچ:- کانگریس کے ستیہ ورت چترویدی کے ایک بیان سے ناراض راجیہ سبھا کے چےئرمین ایم وینکیا نائیڈو نے آج ایوان کی کارروائی ڈھائی بجے تک کے لئے ملتوی کردی۔
جس سے مسلسل دسویں دن بھی ایوان میں وقفہ صفر اور وقفہ سوال



نہیں ہوسکا۔

اپوزیشن اراکین سرکاری سیکٹر کے بینکوں میں گھپلہ، کاویری مینجمنٹ بورڈ کی تشکیل اور آندھرا پردیش کو خصوصی ریاست کا درجہ دینے جیسے معاملات پر بجٹ اجلاس کے دوسرے مرحلے کے پہلے دن پانچ مارچ سے ہی ہنگامہ کررہے ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.