the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی ،27اکتوبر(ایجنسی)وزیراعظم نریندرمودی اپنے ہم منصب شنزوآبے کے ساتھ سالانہ چوٹی کانفرنس میں شرکت کے لئے سنیچر کو جاپان روانہ ہوگئے ۔انکا مقصد دونوں ملکوں کے مابین دوطرفہ رشتوں کو نئی بلندیوں پر لے جانا ہے ۔
۔28اور 29اکتوبر کو ہونے والی کانفرنس میں شرکت کےلیے جاپان روانہ ہونے سے قبل وزیراعظم نے جمعہ کو ایک بیان میں کہاتھا کہ ہندستان اور جاپان کا سنگم کامیابی کی ضمانت ہے اور یہ ملک ہندستان کی معاشی اور تکنیکی تجدید کاری میں انتہائی بھروسہ مند شراکت دارہے ۔



"Jameel Noori Nastaleeq"; font-size: 18px; text-align: start;">انھوں نے کہاکہ جاپان کے ساتھ شراکت داری کا وسیع مقصدہے ۔انھوں نے کہاکہ "ہمارے درمیان ایک خصوصی اسٹریٹجک اور عالمی شراکت داری ہے ۔جاپان کےساتھ ہمارے روابط میں ،معاشی اور اسٹریٹجک دونوں ،حالیہ برسوں میں مکمل طورپر تبدیلی آئی ہے۔آج اس شراکت داری کا وسیع مقصدہے ۔یہ ہندستان کی ایکٹ ایسٹ پالیسی کے مضبوط ستون اور رکاوٹ سے پاک ،کھلے اور شمولیاتی ہند بحرالکاہل کے مشترکہ ویژن اور عزم پر قائم ہے ۔ "
مسٹر مودی نے کہاکہ ستمبر 2014میں وزیراعظم کی حیثیت سے انکے پہلے دورے کے بعد سے مسٹر آبے کے ساتھ یہ انکی 12ویں میٹنگ ہوگی ۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.