the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ذرائع:
گدوال: مجلس اتحادالمسلیمین پارٹی کےزیر اھتمام جوگولامبا گدوال ضلع صدر منا باشا، ٹاؤن صدر بنگی سدرشن، ضلع جنرل سکریٹری الطاف، ٹاؤن جنرل سکریٹری اسماعیل منڈل صدر رفیق نے   ضلع  مستقر میں مہاتما گاندھی اور لال بہادر شاستری جینتی کی تقریبات کا شاندار انعقاد عمل میں آیا۔
 انہوں نے ضلع مستقر کے راجیو دھی کے قریب گاندھی کے مجسمہ اور راجیو مارگ میں لال بہادر شاستری کے مجسمہ کوبھر پور خراج عقیدت پیش کیا۔اس پروگرام میں لیڈران، رحمت اللہ، لئیق،



مجیب، جاوید، پاشا اور دیگر نے شرکت کی۔
 محبوب گدوال جنرل سکریٹری الطاف ایم ڈی رفیع بنگی سدرشن محمد اسماعیل کلیم اللہ نے ضلعی پارٹی دفتر میں مجلس اتحادالمسلیمین کے ضلع صدر منا باشاہ کی قیادت میں جوگولمبا گدوال ضلع مستقر میں نو تشکیل شدہ کمیٹی کے صدور اور جنرل سکریٹریز  کو گل پوشی کرتے ھوۓ پرخلوص مبارکباد پیش کی۔اورمجلس اتحادالمسلیمین جوگولامبا گدوال ضلع صدر مناباشاہ کے پارٹی خدمات کو سراہتے ھوۓ وڈے پلی منڈل صدر کلیم اللہ نے گل پوشی کرتے ھوۓ بھر پور ستائش کی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.