the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
شملہ، 29 دسمبر:- ہماچل پردیش میں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی حکومت بنتے ہی ایکشن موڈ میں آئے نئے وزیر اعلی جے رام ٹھاکر کو محکموں کی تقسیم کو لے کر ان کے وزراء نے ہی الجھن میں ڈال دیا ہے۔

وزیر اعلی



اور 11 وزرا نے گزشتہ بدھ کو حلف لیا تھا لیکن دو دن گزر جانے پر بھی وزرا میں محکموں کی تقسیم پر وہ غیرمتفق ہیں۔
اس سلسلہ میں کل بھی میٹنگ ہوئی، لیکن کچھ وزرا کے چار چار محکموں کے مطالبہ پر اڑنے کی وجہ سے بات نہیں بن پائی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.