: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی۔۔۔۔عام آدمی پارٹی کے ممبران اسمبلی کی طرف سے دہلی کے چیف سیکریٹری کے ساتھ بدسلوکی کے معاملے میں مغربی بنگال کی وزیر
اعلیٰ ممتا بنر جی نے کیجریوال کو مشورہ دیا کہ افسران کے ساتھ مل جلکر کام کریں۔چیف سیکریٹری انش پرکاش کے ساتھ ہونیوالے معاملے کو طول نہ دیں۔اعلیٰ افسران کے ساتھ مذاکرات کرکے معاملہ رفع دفع کرکے ریاست کی ترقی اورعوامی فلاح و بہود پر توجہ دینے کا اہتمام کریں۔