: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
امپھال/18اکتوبر(ایجنسی) تبتی مذہبی رہنما دلائی لاما نے بدھ کو کہا کہ کوئی مسلم یا عیسائ دہشت گرد نہیں ہوتا، کیونکہ جب وہ ایک بار کوئی شخص دہشت گردی کو اپنا لیتا ہے تو وہ مذہبی نہیں رہ جاتا. دلائی
لاما نے منی پور میں اپنے تین دن کے دورے پر کہا کہ لوگ جب دہشت گرد بنتے ہیں تو انکا مسلم ،عیسائی یا دیگر شناخت ختم ہوجاتی ہے. دلائی لاما نے یہ بھی کہا کہ وہ امریکہ کے صدر ڈونالڈ ٹراپ کا نعرہ 'امریکی فرسٹ' بھی پسند نہیں ہے.