the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی مینز کرکٹ ٹیم برطانیہ میں ہونے والی پانچ ٹیسٹ میچوں کی سیریز جیتے گی؟

انڈیا
انگلینڈ
نہیں کہہ سکتے
کیلیفورنیا، 9 جنوری (ذرائع) امریکی ریاست کیلیفورنیا کے شہر لاس اینجلس کے جنگلات میں لگی آگ مزید شدید ہوتی جا رہی ہے۔ آگ کا دائرہ ہر لمحہ بڑھتا جا رہا ہے۔ جنگلوں میں آگ منگل (7 جنوری) کو لگی۔  کم از کم چھ جنگل تب سے جل رہے ہیں۔ آگ نے 17 ہزار ایکڑ سے زائد رقبے پر پھیلے مکانات اور کاروبار کو تباہ کر دیا ہے۔ نیویارک ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق اب تک 1900 عمارتیں جل کر راکھ



ہو چکی ہیں۔ 28 ہزار مکانات کو نقصان پہنچا ہے۔ ہالی ووڈ پر بھی خطرہ منڈرا رہا  ہے۔ آگ اتنی تباہ کن ہے کہ اس سے ہالی ووڈ کے کئی ستاروں کے گھر تباہ ہوچکے ہیں۔ یہاں تک کہ امریکی نائب صدر کملا ہیرس کا گھر بھی خالی کرا یاجاچکا  ہے۔
بی بی سی کی رپورٹ کے مطابق لاس اینجلس امریکہ کا دوسرا بڑا شہر ہے۔ یہاں ایک کروڑ سے زیادہ لوگ رہتے ہیں۔ یہاں لگنے والی آگ اب تک کی سب سے بڑی آگ ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.