the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
نئی دہلی،10 ستمبر (ایجنسی) پٹرولیم اور صارفین کی اشیاکی قیمتوں میں بے تحاشا اضافہ کے خلاف کانگریس کے اعلان پر بھارت بند کے اعلان کے ساتھ کانگریس صدر راہل گاندھی کی قیادت میں اہم اپوزیشن پارٹیوں نے دہلی میں راج گھاٹ سے رام لیلا میدان تک ریلی نکالی ۔


Nastaleeq"; font-size: 18px; text-align: start;">ریلی کے رام لیلا میدان پر پہنچنے کے بعد وہاں دھرنا دیا گیا۔ دھرنے میں متحدہ ترقی پسند محاذ کی سربراہ سونیا گاندھی، سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ، سینئر کانگریسی لیڈر غلام نبی آزاد اور احمد پٹیل، نیشنلسٹ کانگریس پارٹی کے سربراہ شرد پوار، جنتا دل ( متحدہ ) سےنکالے گئے شرد یادو، عام آدمی پارٹی کے لیڈر سنجے سنگھ، ترنمول کانگریس کے سكھیند وشیکھر رائے اور دیگر لیڈرز شامل ہوئے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.