: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 12 اگست (یو این آئی) کانگریس نے جمعہ کو کہا کہ مودی حکومت نے ملک کو جھوٹ کے کلچر میں دھکیل دیا ہے اور اس نے 2022 تک عوام سے جو کام کرنے کا وعدہ کیا تھا ان میں سے کوئی بھی پورا نہیں ہوا کانگریس کے ترجمان گورو ولبھ نے یہاں پارٹی
ہیڈکوارٹر میں ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ اس حکومت نے عوام سے 2022 تک ہر غریب کو گھر فراہم کرنے، کسانوں کی آمدنی کو دوگنا کرنے، احمد آباد-ممبئی کے درمیان بلٹ ٹرین چلانے جیسے کئی وعدے کیے تھے لیکن ان میں سے ایک بھی وعدہ پورا نہیں ہوا۔