: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی د ہلی 27 اگست ( ایجنسیز) مر کز ی و ز یر صحت ڈ ا کٹر ہر ش و ر د ھن نے کہا کہ ہند و ستا ن میں ا بھی تک ایبو لا و ا ئر س کا کو ئی بھی کیس سا منے نہیں آ یا ہے۔ ہم ایر پو ر ٹ پر
سبھی مسا فر ین کا ا سکر یننگ ٹسٹ کر ر ہے ہیں جبکہ آ ج تک کو ئی بھی ایبو لا وا ئر س کا کیس نہیں پا یا گیا ۔ د ہلی او ر ممبئی ایر پو ر ٹ پر سخت ا نتظا ما ت کئے گئے ہیں تا کہ بیر و ں ملک سے وا پس آ نے والے مسا فر ین کی ا سکر یننگ جا نچ کی جا سکے۔