the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا NTA کو ایک نئی ٹیسٹنگ باڈی سے تبدیل کیا جانا چاہیے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد۔26اگسٹ(اعتماد نیوز)آندھرا پردیش اسمبلی میں بجٹ پر مباحث زور و شور کے ساتھ جاری ہیں۔ چنانچہ آج بجٹ پر بات چیت کے دوران اجلاس کو اپوزیشن پارٹی وائی ایس آر کانگریس کے ارکان کے بار بار اجلاس کے سبب کل تک کے لئے ملتوی کر دیا گیا۔ اجلاس کے آغاز کے ساتھ ہی وقفہ سوالات کے موقع پر وائی ایس آر کانگریس کے ارکان نے قحط کے مسئلہ پر بات چیت کی درخواست پیش کی جسکو اسپیکر اسمبلی کے شوا پرساد راؤ نے مسترد کر دیا۔ جسکے بعد برہم



ارکان نے احتجاج شروع کر نے پر اجلاس کو پندرہ منٹ کے لئے ملتوی کر دیا گیا۔ احتجاج کے دوران ہی وائی ایس آر کانگریس کے رکن منی گاندھی نے اسپیکر کے مائک کو توڑ دیا جسکے بعد انکو اور ایک اور وائی ایس آر کانگریس کے رکن شفوا پرساد ریڈی کو ختم اجلاس تک اجلاس سے معطل کر دیا گیا۔ معھل کرنے کے فیصلہ کے بعد وائی ایس آر کانگریس کے ارکان آپے سے باہر ہوگئے انہوں نے شدید احتجاج شروع کردی جسکے بعد اجلاس کو کل تک کے لئے ملتوی کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.