نئی د ہلی 7 اگست ( ایجنسیز) مخا لف سیو ل سر و سز ا پٹیٹیو ڈ ٹسٹ کی حما یت میں طلبا ء اور عا م آ دمی پا ر ٹی نے سر کا ر سے مطا لبہ کیا ہے کہ
وہ 24 اگست کو ہو نے وا لے پر یلمینر ی ا متحا نا ت کو منسو خ کر د ے ۔ سینیر پا رٹی لیڈ ر اور چیف تر جما ن یو گیند ر ا یا دو نے پر یس کا نفر نس میں بتا یا کہ ا نکی پا ر ٹی طلبا ء کے ایجیٹیشن میں ا نکے سا تھ ہے۔