the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

فاروق عبداللہ نے کہا کہ مسئلہ کشمیر اس وقت تک حل نہیں ہوگا جب تک ہم اپنے پڑوسی سے بات نہیں کریں گے۔

متفق
متفق نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد۔یکم مئی (اعتماد نیوز)آج مرکزی وزیر ملکھارجنا کھرگے نے چینائی ریلوے اسٹیشن میں گواہاٹی ٹرین میں بم دھماکہ کے مہلوک خاتون کو ایک لاکھ روپئے ایکس گریشیا ‘اور زخمی افراد کو 25ہزار روپئے دینے کا اعلان کیا۔جبکہ معمولی زخمی افراد کو 5ہزار روپئے امداد دینے کا بھی اعلان کیا گیا ۔ اس دھماکہ میں ایک خاتون کی ہلاکت ‘ اور دو افراد کی حالت



نازک بتائی جا رہی ہے۔ جبکہ سات افراد زخمی ہوگئے۔مرکزی وزیر ریلوے نے کہا کہ یہ واقعہ افسوسناک ہے اور اس واقعہ پر تحقیقات کروائے جائینگے۔انہوں نے اس دھماکہ پر تبصرہ کرنے سے انکار کرتے ہوئے کہا کہ اس پر کچھ کہنا قبل از وقت ہے جبکہ اس کے تحقیقات کے لئے ایک ہفتہ لگ سکتا ہے۔دوسری جانب پولیس نے ایک متشبہ شخص کو گرفتار کرتے ہوئے تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2023 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.