the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

حیدرآباد ۔15۔مارچ (اعتماد نیوز)ریاست میں انتخابات کے پر امن انعقاد کے لئے اب ریاستی الیکشن کمیشن کی جانب سے ہیلی کاپٹرس کو استعمال کیا جائیگا۔ چنیانچہ ریاستی الیشکن کمیشن کے چیف بھنور لعل نے آج اسمبلی حلقوں کے رٹرنگ عہدیداروں کے ساتھ اہم اجلاس منعقد کیا جس میں انہوں نے انتخابی تیاریوں کا جائزہ لیا۔ انہوں نے کہا کہ ریاست کے دور دراز علاقوں میں انتخابی عملہ کو انتخابی مراکز تک پہونچانے کے غرض سے انکے لئے ریسات میں 7ہیلی کاپٹرس استعمال کئے جائینگے۔ انہوں نے مزید کہا کہ سیما آندھرا میں 12اپریل تک اور تلنگانہ میں 2اپریل تک فہر ست رائے دہندگاں میں ناموں کی شمولیت کی ں ہولت رکھی گئی ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

مہاراشٹرا حکومت نے ممبئی میں مالز ، ملٹی پلیکسز اور ریستوراں کو 24x7 کھلے رہنے کی اجازت دی ہے۔ کیا حیدرآباد میں بھی ایسا ہونا چاہئے؟

ہاں
نہیں
ضرورت نہیں
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2020 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.