the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

ہندوستان نے کورونا وائرس کی روک تھام پر تسلی بخش کام کیا ہے۔ آپ کیا سوچتے ہیں؟

ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد۔25۔فروری(اعتماد نیوز)آج ٹی آر ایس قائدین نے وزیر اعظم منموہن سنگھ سے ملاقات کی اور ٹی آر ایس قائدین کے وفد نے اس جماعت کے سربراہ کے چندر شیکھر راؤ کی قیادت میں ایک مکتوب حوالہ کیا۔ اور تشکیل تلنگانہ پر شکریہ ادا کیا۔ اس موقع پر ٹی آر ایس قائدین نے حیدرآباد کو مزید ترقی دینے کا عزم ظاہر کیا۔ بتایا جا رہا ہے کہ 90فیصد ٹی آر ایس قائدین ٹی آر ایس کو کانگریس میں ضم کرنے کی مخالفت کر رہے ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2020 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.