the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

ہندوستان نے کورونا وائرس کی روک تھام پر تسلی بخش کام کیا ہے۔ آپ کیا سوچتے ہیں؟

ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد۔24نومبر (اعتماد نیوز)ریاستی کانگریس امور کے انچارج ڈگ وجئے سنگھ نے ریسات کی تقسیم کو افسوس ناک قرار دیا ۔اور نا گریز کہا۔انہوں نے سابق وزیر اعلی این کرن کمار ریڈی کی تائید کرتے ہوئے کہا کہ وہ پارٹی کے وفادار رہے ہیں۔ انکے استعفی کے فیصلہ کو ڈگ وجئے سنگھ نے بد قسمتی سے تعبیر کی۔انہوں نے کہا کہ ملک کے ترقی یافتہ ریاستوں میں سے ایک آندھرا پردیش ریسات ہے۔ انہوں نے کہا کہ سیما آندھرا کی ترقی کے لئے مرکزی حکومت سنجیدہ ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2020 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.