the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

ہندوستان نے کورونا وائرس کی روک تھام پر تسلی بخش کام کیا ہے۔ آپ کیا سوچتے ہیں؟

ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد۔24نومبر (اعتماد نیوز)آج اے پی کے سربراہ ملائم سنگھ یادو نے اپنے دورہ علی گڑہ مسلئم یونیورسٹی کو منسوخ کر دیا۔ اتر پردیش کے حالیہ مظفر نگر فسادات اور پارلیمنٹ میں انسداد فرقہ وارانہ بل کی مخالفت کے بعد علی گڑہ مسلم یونیورسٹی کے اساتذہ تنظیم (AMU)کی جانب سے گزشتہ دن سے جاری احتجاج کے بعد انہوں نے یہ فیصلہ کیا۔ تاہم ملائم سنگھ یادو نے اپنے دورہ کے منسوخی سے متعلق کوئی واضح سبب ظاہر نہیں کی۔(AMU)کے سکرٹری آفتاب عالم نے آج کہا کہ ملائم سنگھ یادو کے اس فیصلہ کا وہ خیر مقدم کرتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ وہ ملائم سنگھ یادو کے مظفر نگر فسادات کے موقع پر داغدار کردار اور پارلیمنٹ میں انسداد فرقہ وارانہ بل کی مخالفت سے مایوس ہوچکے ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2020 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.