the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا بھارت چین کے خلاف امریکہ پر بھروسہ کرسکتا ہے؟

ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد۔ 15۔فروری(اعتماد نیوز)ریاستی وزیر مال رگھو ویرا ریڈی نے آج کہا کہ وزیر اعلی این کرن کمار ریڈی کے متحدہ آندھرا کی تائید میں استعفی سے کوئی فائدہ ہونے والا نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ ریاست کی تقسیم کے سلسلہ میں تمام ریاستی جماعتوں کا ہاتھ ہے۔ اس سلسلہ میں کانگریس کو ہی اسکا ذمہ دار ٹہرانا کسی بھی صورت میں مناسب نہیں ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2020 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.