: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد۔14۔فروری(اعتماد نیوز)آج دہلی پولیس نے اروناچل پردیش کے ایک طالب
علم کے قتل پر 50-60طلبا پر مشتمل ایک گروپ پر ہلکی لاٹھی چارج کی جو
راشٹرا پتی نلیم کے پاس احتجاج کر رہے تھے۔ چنانچہ دہلی
پولیس کے مطابق ان
طلبا کا تعلق ہندوستان کے شمالی مشرقی ریاستوں سے ہے۔ جواہر لعل نہرو
یونیورسٹی کے یہ طلبا نے پچھلے ماہ دہلی مارکٹ کے پاس بری طرح قتل مقتول
طالب علم ناڈو تانیا کے قتل کے خلاف احتجاج کر رہے تھے۔