the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا NTA کو ایک نئی ٹیسٹنگ باڈی سے تبدیل کیا جانا چاہیے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
(ایجنسیز)
ریاض…سعودی عرب میں انسداد دہشت گردی قوانین نافذ کر دیے گئے، انسانی حقوق کی تنظیموں نے شدید تحفظات کا اظہار کیا ہے۔ گزشتہ سال 16 دسمبر کو کابینہ کی منظوری کے بعد نئے انسداد دہشت گردی قوانین پر سعودی فرمانروا شاہ عبداللہ نے دستخط کردیے تھے۔ اتوار کو سرکاری گریٹ ام القرا میں اشاعت کے ساتھ ہی نئے قوانین کا نفاذ کردیا گیا ہے۔ انسداد دہشت گردی قوانین کے تحت ریاست اور معاشرے میں



انتشار پھیلانے والی سرگرمیوں پر پابندی ہوگی اور سیکیورٹی فورسز کو گھروں پر چھاپوں، فون کالز اور انٹرنیٹ کی نگرانی کے اختیارات حاصل ہوں گے۔ حکومت کی تبدیلی کا مطالبہ کرنے والوں کے خلاف بھی انسداد دہشت گردی قانون کے تحت کارروائی کی جائے گی۔ انسانی حقوق کی تنظیموں نے انسداد دہشت گردی قوانین پر شدید تحفظات کا اظہار کیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ نئے قانون کا مقصد اقتدار پر حکمران خاندان کی گرفت کو مضبوط کرنا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.