the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
حیدرآباد۔6۔دسمبر (اعتماد نیوز)تلگو فلم ہیرو ادئے کرن آج نصف شب خودکشی کرلی۔آج نصب شب انہوں نے پھانسی لیتے ہوئے خودکشی کرلی۔2001 میں انہوں نے اپنی فلمی زندگی کا آغاز کیا۔ اور انہوں



نے 2012میں شادی بھی کیا۔بنجارہ ہلز اے سی پی کے مطابق کوئی خودکشی کی نوٹ دستیاب نہیں ہوئی ہے۔ تاہم اسکے وجوہات سے متعلق تحقیقات جاری ہیں۔چنانچہ انکے نعش کو دواخانہ عثمانیہ منتقل کر دیا گیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.