the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ مرکز کو فوری طور پر CAA، NRC کو منسوخ کرنا چاہئے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد۔26۔دسمبر (اعتماد نیوز)ریاستی کانگریس امور کے انچارج ڈگ وجئے سنگھ نے آج کہا کہ وہ عنقریب وشاکھا پٹنم کا دورہ کرینگے۔اس دورہ کے موقع پر وہ ریاست کی تقسیم سے ناراض سیما آندھرا کے قائدین کو منوائینگے۔اس سے قبل ہی انہوں نے حیدرآباد کا دورہ کیا تاہم انہوں نے سیما آندھرا کے کسی بھی علاقہ کے دورہ نہیں کیا ۔انہوں نے اس کہا کہ وہ وشاکھا پٹنم کا دورہ کرینگے۔انہوں نے مزید کہا کہ کانگریس سینئر لیڈر جے سی دیواکر ریڈی کو کانگریس کے صدر سونیا گاندھی کے خلاف ریمارک پر وضاحت طلب کی گئی۔انہوں نے کہا کہ انکے وضاحت کی بنیاد پر ہی ماباد کاروائی کی جائیگی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2021 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.