the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ مرکز کو فوری طور پر CAA، NRC کو منسوخ کرنا چاہئے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد۔23۔دسمبر (اعتماد نیوز) دہلی میں اب عام آدمی پارٹی کی حکومت آنے والی ہے۔ آج ایک اہم میٹنگ کے بعد عام آدمی پارٹی کے قومی کنوینر اروند کیجروال نے اپنے موقف کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ وہ عام آدمی کا خیال رکھتے ہوئے عوام کی حکومت کے لئے کانگریس کی مدد سے حکومت کے قیام کے تیار ہے۔ چنانچہ عام آدمی پارٹی کے قومی کنوینر اروند کیجروال ہی دہلی کے وزیر اعلی ہونگے۔ چنانچہ آج انہوں نے دہلی کے لیفٹیننٹ گورنر نجیب جنگ سے ملاقات کرتے ہوئے کہ عام آدمی پارٹی کانگریس کی خارجی تائید کے ذریعہ حکومت قائم کریگی۔ ذرائع کے مطابق اروند کیجروال 26دسمبر کو دہلی کے وزیر اعلی کی حیثیت سے حلف اٹھئینگے۔ طویل قربانیوں کا مرکز جنتر منتر کو ہی انکے حلف برداری کی تقریب کے لئے متعین کیا گیا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2021 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.