the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

گجرات اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
(ایجنسیز)
 مصر کے برطرف صدر محمد مرسی عدالت میں غیر ملکی عناصر سے مل کر دہشت گردی میں ملوث ہونے کے الزامات کا سامنا کریں گے۔

مصر کے سابق صدر محمد مرسی پر وکیل استغاثہ کی جانب سے نئے الزامات عائد کیے گئے ہیں، مرسی پر اپنے اقتدار میں غیر ملکیوں کے ساتھ مل کر ملک میں دہشت گردی میں ملوث ہونے، دہشت گرد تنظیموں کو ملک



کی حساس معلومات اورامداد فراہم کرنے کے الزامات عائد کیے گئے ہیں۔

محمد مرسی کے ساتھ دیگر چونتیس افراد بھی ان الزامات کا سامنا کریں گے۔ وکیل استغاثہ کے مطابق ان کاروائیوں کا مقصد ملک میں اخوان المسمین کی بالا دستی قائم کرنا تھا، مصر میں محمد مرسی حکومت کی برطرفی کے بعد اخوان المسلمین کے خلاف فوجی حکومت کا کریک ڈاؤن جاری ہے۔۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2022 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.