the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

حیدرآباد۔18۔دسمبر (اعتماد نیوز)اے آئی سی سی کے صدر سونیا گاندھی نے آج پارٹی کے قائدین اور کارکنوں کو انتخابات کے لئے تیار رہنے کی ہدایت دی۔چنانچہ انہوں نے کہا کہ ڈسپلن شکنی‘اور عدم اتحاد ہی شکست کے اہم اسباب ہیں۔انہوں نے پارٹی کے وابستگاں کو مشورہ دیا کہ وہ مایوس نہ ہو ں اور ہمت کے ساتھ آگے بڑھیں ۔سونیا گاندھی نے کہا کہ کانگریس کے فلاحی اسکیمات کو عوام کے سامنے مناسب انداز میں نہ پیش کرنا بھی شکست کا اہم سبب ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

تلنگانہ کے سی ایم کے سی آر نے 2 دسمبر 2019 سے آر ٹی سی بس کے کرایوں میں 20 پیسے فی کلومیٹر اضافہ کیا ہے۔ کیا یہ درست ہے؟

ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2019 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.