the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
حیدرآباد۔17۔دسمبر (اعتماد نیوز)کانگریس کے نائب صدر راہو ل گاندھی نے آج کہا کہ کانگریس مضبوط لوک پال بل کو لانے میں مکمل سنجیدہ ہے۔ سماجی کارکن انا ہزارے نے بھی کانگریس کے اس پہل کا خیر



مقدم کرتے ہوئے لوک پال بل میں سلکٹ کمیٹی کے سفارشات کو بھی مد نظر رکھنے کی درخواست کی۔کانگریس لیڈر اجئے ماکن نے کہا کہ انا ہزارے کو کانگریس کے نائب صدر نے لوک پال بل کا خیر مقدم کرنے پر شکریہ ادا کیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.