the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا NTA کو ایک نئی ٹیسٹنگ باڈی سے تبدیل کیا جانا چاہیے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد۔3۔فروری(اعتماد نیوز)ریاست کی تقسیم کا مسئلہ اب دہلی کی سطح پر موضوع بحث بنا ہوا ہے۔ چنانچہ اب اس سلسلہ میں ماباقی کاروائی جہاں دہلی میں ہونے والی ہے تو دوسری جانب سپریم کورٹ میں جملہ ریاست کی تقسیم کے خلاف 7درخواستیں داخل کی گئی ہیں۔چنانچہ



وائی ایس آر کانگریس کے قائد سوما یاجلو نے ‘اور بی جے پی کے سیما آندھرا قائد رگھو راما کرشنم راجو نے اور دیگر چار افراد نے سپریم کورٹ میں ریاست کی تقسیم کی مخالفت کرتے ہوئے درخواستوں کو داخل کیا۔امکان ہے کہ بروز جمعہ یہ درخواستیں سماعت کے لئے پیش کئے جا سکتے ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.