حیدرآباد۔ 12۔مئی(اعتماد نیوز) عام انتخابات کے آخری مرحلہ میں آج اوسطا
60%رائے دہی کی شرح رہی۔آجتین ریاستوں کے 41حلقوں پر مشتمل اس مرحلہ میں
شام
5بجے تک 60%رائے دہی کی شرح رہی۔
جبکہ ریاستوں کے اعتبار سے ۔۔۔
اتر پردیش میں ۔52 فیصد
مغربی بنگال میں ۔77.41فیصد
بہار میں ۔53.82فیصد
رائے دہی ہوئی۔