the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی،9 جون (یواین آئی) ملک میں کورونا وائرس (کووڈ 19) سے 24 گھنٹوں کے دوران ریکارڈ 331 اموات ہوئیں اور اس عرصے کے دوران متاثرین کے نئے کیسز کی تعداد بھی بڑھ کر 9987 ہوگئی۔
منگل کوصحت و خاندانی بہبودکی مرکزی وزارت کی جانب سے جاری تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق ملک میں کورونا وائرس سے متاثرین کی مجموعی تعداد 266598 ہوگئی ہے، جن میں 9987 نئے کیسزبھی شامل ہیں ، جبکہ اس بیماری سے 7466 افراد لقمہ اجل بن چکے ہیں۔ ملک میں کوروناوائرس کے 12،9917 فعال



کیسز بھی ہیں جبکہ 129215 افراد اس وبا سے چھٹکارا پانے میں کامیاب ہوئے ہیں۔
اس وبا سے ملک میں مہاراشٹر سب سے زیادہ متاثر ہوا ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اس ریاست میں 2553 نئے کیسز درج ہوئے ہیں اور109 افراد کی موت ہوئی ہے ، ریاست میں اس جان لیوائرس کے متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 88528 اور اس وبا سے ہلاک شدگان کی مجموعی تعداد بڑھ کر 3169 ہوگئی ہے۔ اس عرصے کے دوران ، ریاست میں 1661 افراد بیماریوں سے پاک ہوچکے ہیں،جس سے صحت مند افراد کی مجموعی تعداد 40975 ہوگئی ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.