: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
اطلاعات کے مطابق، دہلی حکومت کے ڈائریکٹوریٹ آف انفارمیشن اینڈ پبلسٹی نے AAP کو مبینہ طور پر سرکاری اشتہارات کی آڑ میں سیاسی اشتہارات چلانے
کے الزام میں 163.62 کروڑ روپے کی وصولی کا نوٹس دیا ہے۔ اس نے مبینہ طور پر AAP کو 10 دن کے اندر رقم ادا کرنے کو کہا۔ یہ دہلی کے لیفٹیننٹ گورنر کے چیف سکریٹری کو AAP سے 97 کروڑ روپے وصول کرنے کی ہدایت کے بعد سامنے آیا ہے۔