the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا لیونل میسی کا دورہ ہندوستانی فٹ بال کو فروغ دے گا؟

ہاں
نہیں
نہیں کہہ سکتے
نئی دہلی، 6اپریل :- جنگی طیاروں کی زبردست کمی کا سامنا کررہی فضائیہ کے لئے گزشتہ ایک دہائی سے بھی زیادہ وقت سے طیارے خریدنے کے لئے جدوجہد کررہی حکومت نے اب ایک بار پھر 110جنگی طیاروں کی خریداری کا عمل شروع کیا ہے۔



right;">وزارت دفاع نے ان طیاروں کی خریداری کے لئے آج پوری دنیا کی کمپنیوں سے ٹنڈر مانگتے ہوئے ’رکویسٹ فار انفارمیشن ‘ (آر ایف آئی) جاری کیا۔

آر ایف آئی کے مطابق مجموعی طیاروں میں سے 75فیصدایک انجن کے اور باقی دو انجن کے ہوں گے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.