the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

فاروق عبداللہ نے کہا کہ مسئلہ کشمیر اس وقت تک حل نہیں ہوگا جب تک ہم اپنے پڑوسی سے بات نہیں کریں گے۔

متفق
متفق نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد۔2مئی(اعتماد نیوز)بہار کے روحتاس ضلع کے ایک سرکاری اسکول میں آج مڈ ڈے میل کھانے کے بعد 40طلبا کی صحت متاثر ہوگئی جنہیں فوری دواخانہ منتقل کر دیا گیا۔ عینی شاہدین کے مطابق طلبا کا کہنا ہے



کہ کھانے میں چھپکلی گرنے پر 
آلودہ ہوگیا۔ جبکہ طلبا کی طبی جانچ کے بعد طلبا کی صحت بحال ہے۔ سرکاری انتظامیہ کی جانب سے اس کھانے کو فارنسک لیب روانہ کر دیا گیا۔ اور پولیس کی جانب سے کیس درج کیا گیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2023 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.