the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

فاروق عبداللہ نے کہا کہ مسئلہ کشمیر اس وقت تک حل نہیں ہوگا جب تک ہم اپنے پڑوسی سے بات نہیں کریں گے۔

متفق
متفق نہیں
کہہ نہیں سکتے
گلبرگہ: عرس شریف سلطان الہند حضرت خواجہ معین الدین چشتی اجمیری سنجریؒ کی مناسبت سے چھٹی شریف کے موقع پر محفل سماع کا اہتمام سماع خانہ بارگاہ حضرت بندہ نوازؒ میں منعقدکیا گیا۔ ۔محفل سماع حضرت فضیلت مآب حضرت سید محمد علی الحسینی



صاحب قبلہؒ خلف اکبر حضرت سجادہ نشین بارگاہ بندہ نوازؒ ،میر سفیر اللہ حسینی عم محترم حضرت سجادہ نشین روضہ بزرگ،مولانا مفتی سید عبدالرشید صاحب،مولانا محمد تنویر احمد صاحب ،نائب معتمد درگاہ اسٹیٹ جناب سید واجد اور معتقدین و مریدین موجود تھے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2023 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.