the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا کے سی آر کو اپنی سیاسی وراثت بیٹے کے ٹی آر کے حوالے کرنی چاہئے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد۔1۔فروری(اعتماد نیوز) انڈونیشیا کے سماترا کے مغربی جزیرہ پر واقع Sinabung پہاڑ کے پاس آتشفشاں پھٹ جانے کی وجہ سے 14افراد ہلاک ہوگئے۔اس آتشفشاں کے ذریعہ چند سالوں



سے لاوا کا پھٹ پڑنا جاری ہے۔پچھلے ستمبر میں بھی یہی واقعہ پیش آنے کی وجہ سے ہزاروں کی تعداد میں افراد بے سہارا ہوگئے۔ چنانچہ مقامی عہدیداروں کی جانب سے حفاظتی اقدامات جاری ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2023 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.