the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

فاروق عبداللہ نے کہا کہ مسئلہ کشمیر اس وقت تک حل نہیں ہوگا جب تک ہم اپنے پڑوسی سے بات نہیں کریں گے۔

متفق
متفق نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد۔29۔اپریل(اعتماد نیوز)تلنگانہ میں سب سے پہلے اور اولین حکومت کے انتخاب کے لئے سب پہلی رائے دہی آغاز ہونے جا رہی ہے۔ جس کے لئے ریاستی الیشکن کمیشن نے تمام تیاریاں مکمل کر لی ہیں۔ تمام انتخابی مراکز میں پولنگ انتظامیہ انتخابی مراکز پر پہونچ گئے ہیں۔سرکاری اساتذہ ‘ انگن واڑی ٹیچرز ‘لکچررس کی بڑی تعداد انتخابی عمل



میں مصروف ہیں۔ اور اعلی عہدیداروں کی جانب سے جائزہ لیا جا رہا ہے۔ ریاستی الیکشن کمیشن نے بغیر کسی مشکل کے رائے دہی کے پر امن انعقاد کا تیقن دی ۔اس کے علاوہ نکسلائٹ متاثرہ علاقوں میں صبح 7بجے تا 4بجے شام تک پولنگ کے انعقاد کا فیصلہ کیا گیا۔ تلنگانہ کے کل دس اضلاع میں کل جملہ 2,81,66,266ووٹرس حصہ لے رہے ہیں۔ جو تلنگانہ کے مستقبل کا فیصلہ کرینگے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2023 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.